ابنا: بین الاقوامی امور میں ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کے مشیر جناب حسین شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ جنیوا کے عالمی پارلیمان اجلاس میں ایران کا ایک پارلیمانی وفد شرکت کریگا۔ انھوں نے آج ایک بیان میں اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی وفد سولہ مارچ کو جنیوا کیلئے روانہ ہوگا۔ جنیوا کے اس اجلاس میں قراردادوں سمیت مختلف مسائل کا جائزہ لیا جائیگا۔......./169
1 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 510472
بین الاقوامی امور میں ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کے مشیر جناب حسین شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ جنیوا کے عالمی پارلیمان اجلاس میں ایران کا ایک پارلیمانی وفد شرکت کریگا۔